شوبز سے کنارہ کشی کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا‘ نیلو خان

اتوار 12 اگست 2018 14:50

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 12 اگست2018ء) نامور اداکارہ نیلو خان نے کہا ہے کہ شوبز سے کنارہ کشی کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا بہت جلد دوبارہ شوبز سر گر میوں میں نظر آئوں گی ‘میں کا میابی کیلئے شارٹ کٹ نہیں محنت سے آگے بڑ ھ رہی ہوں ۔

(جاری ہے)

اپنے ایک انٹر ویو میں نیلوخان نے کہا کہ میں کچھ ذاتی مصر وفیات کی وجہ سے آجکل شوبز سے الگ ہوں اور امید ہے کہ اکتوبر سے دوبارہ شوبز میں نظر آئوں گی ۔ انہوں نے کہا کہ شوبز کی وجہ سے بہت بہت نام اور شہر ت ملی ہے اس لیے شوبز سے الگ ہونیکا سوال ہی پیدا نہیں ہو تا ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں