اُردو پوائنٹ پاکستان لاہورلاہور کی خبریںہدایتکار جاوید رضا کی نئی فلم ”کبھی پیار نہ کرنا“ کی اختتامی شوٹنگ ..

ہدایتکار جاوید رضا کی نئی فلم ”کبھی پیار نہ کرنا“ کی اختتامی شوٹنگ جاری ہے

لاہور(اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین21 ستمبر2006 ) ہدایتکار جاوید رضا کی نئی فلم ”کبھی پیار نہ کرنا“ کی اختتامی شوٹنگ جاری ہے ۔مذکورہ فلم کی نمایاں کاسٹ میں معمر رانا ، وینا ملک ، زارا شیخ ، شامل خان اور بھارتی اداکارہ نیہا دھوپیا شامل ہیں۔

(خبر جاری ہے)

جاوید رضا اپنی اس فلم کی شوٹنگ پاکستان اور بھارت کے مختلف مضافات میں کر چکے ہیں اور اب آخری سپیل کی شوٹنگ پاکستان میں کی جا رہی ہے


اپنی رائے کا اظہار کریں -

لاہور شہر کی مزید خبریں