پاکستان اورانگلینڈکی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرااورآخری ایک روزہ بین الاقوامی میچ آج کوالالمپور میں کھیلاجائیگا

جمعہ 13 دسمبر 2019 23:27

لاہور۔13 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 دسمبر2019ء) پاکستان اور انگلینڈ کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ایک روزہ بین الاقوامی میچ آج کوالالمپور میں کھیلا جائے گا۔

(جاری ہے)

واضح رہے کہ انگلینڈ ویمن کو پاکستان کے خلاف تین میچز کی سیریز میں 2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے، پہلے ون ڈے میچ میں انگلش ٹیم نے 75 رنز جبکہ دوسرے میچ میں 127 رنز سے پاکستانی ٹیم کو ہرایا تھا۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں