نئے سال میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی کامیابیوں کے حوالے سے علم نجوم کے ماہرین کے اہم انکشافات
جمعہ 1 جنوری 2016 17:42
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔یکم جنوری۔2016ء ) نئے سال کی آمد پر علم فلکیات اور علم الاعدادکے ماہرین کی طرف سے مختلف شعبوں کے حوالے سے پیش گوئیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ممتاز ماہر علم نجوم شیخ طارق اقبال نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کے حوالے سے پیش گوئی کی ہے کہ 2016ء میں پاکستانی ٹیم بادشاہ ہوتے ہوئے بھی کچھ حاصل نہیں کرسکے گی۔
(جاری ہے)
2016ء کا عدد 9ہے جو ایک روحانی عدد ہے ،پاکستانی ٹیم کے ستاروں اور9کے عدد کا مشترکہ جائزہ لیا جائے تو پاکستانی ٹیم کی کارکردگی اچھی رہے گی ،انفرادی طور پر ریکارڈ بھی بنیں گے تاہم ٹیم مجموعی طور پر کوئی بڑی کامیابی حاصل کرتی نظر نہیں آرہی۔
انہوں نے مزید کہا کہ محمد عامر سال 2016ء میں قومی ٹیم کا حصہ ہوں گے۔علم جفر کے ماہر کامران اقبال نے پیش گوئی کی ہے کہ پاکستانی ٹیم کے دو کھلاڑیوں کے زائچے قومی ٹیم کے موافق نہیں ہیں ،یہ کھلاڑی اتحاد اوریگانگت کے حوالہ سے ٹیم کو متاثر کریں گے۔جون2016ء کے بعد نحوست کے سائے چھٹنے شروع ہوجائیں گے جس کے بعد ٹیم قوم کے لئے خوشخبری لاسکتی ہے۔ٹیم بیک وقت بادشاہ اور فقیر کی کیفیت سے دوچار رہے گی۔ ۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈی آئی جی آپریشنز کا شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ ،سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا
محکمہ وائلڈ لائف کی کارروائی، سمگل شدہ جنگلی پرندوں کی بڑی کھیپ برآمد
شہریوں کی جان و مال کا تحفظ ہماری اولین ذمہ داری ہے، ڈی آ ئی جی آ پریشنز
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
وزیراعلیٰ مریم نواز پنجاب میں خدمت کے نئے ریکارڈ قائم کریں گی، نسرین اختر ملک
وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر سرکاری نرخ پر روٹی پر فروخت نہ کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاون جاری
وزیر اعلی ٰمریم نواز نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد ..
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے اے ڈی ایم ہولڈنگ لمیٹڈ کے وفد کی ملاقات
پنجاب بھرمیں1236ٹریفک حادثات میں11افراد جاں بحق1295زخمی ہوئے
وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کے کامیاب انعقاد کیلئی9 انتظامی کمیٹیاں تشکیل
ڈی جی سپورٹس پرویز اقبال کی زیر صدارت پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024کے حوالے سے اہم اجلاس
مسلم لیگ (ن) کی مرکزی جنرل کونسل کا اجلاس 11مئی کو طلب
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار