22ویں محمد یٰسین اختر میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ کا افتتاحی میچ کل کھیلا جائے گ

بدھ 20 ستمبر 2006 14:40

لاہور( اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین20 ستمبر2006 ) 22ویں محمد یٰسین اختر میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ کا افتتاحی میچ لدھیانہ جم خانہ اور سروس کلب کے مابین کل( 21 ستمبر) ماڈل ٹاؤن گراؤنڈ میں کھیلا جائے گا۔

(جاری ہے)

میچ صبح ساڑھے 9 بجے شروع ہوگا۔ عرفان دلشاد اور گلزار احمد میچ کو سپروائز کریں گے۔ ٹورنامنٹ میں 56 ٹیمیں حصہ لیں گی جن کو 4گروپوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں