پاکستان سمیت دنیا بھرمیں موسمیات کا عالمی دن کل 23مارچ بروز ہفتہ کو منایا جائے گا

جمعہ 22 مارچ 2019 13:30

احمدیار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 مارچ2019ء) پاکستان سمیت دنیا بھرمیں موسمیات کا عالمی دن کل 23مارچ بروز ہفتہ کو منایا جائے گا موسمیات کے عالمی ادارے کا قیام 23مارچ1950 میں عمل میں آیا اسی لیی23 مارچ موسمیات کے عالمی دن کے طور پرپاکستان سمیت تمام دنیا میں منایا جاتا ہے -

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں