۵لکی مروت:ضلعی انتظامیہ اور محکمہ پولیس کے زیر اہتمام لکی شہر میں منشیات بالخصوص آئس نشے کے خلاف آگہی واک
ہفتہ 20 اپریل 2019 19:46
(جاری ہے)
قبل ازیں ٹائون ہال بلڈنگ میں آگہی سیمینار سے خطاب کے دوران مقررین نے کہا کہ منشیات خاص کر آئس نشہ نوجوانوں کو دیمک کی طرح چاٹ رہا ہے ہمیں اس کے تدارک کے لئے مربوط کوششیں بروئے کار لانی چاہیں، منشیات کا مکمل خاتمہ اور اس لعنت سے نوجوانوں کو بچانا ہمارا دینی، اخلاقی، قانونی اور قومی فریضہ ہے، پولیس منشیات فوشوں کے خلاف جاری جہاد کو عوام کے تعاون سے نتیجہ خیز بنائے گی، لوگوں کو چاہیے کہ وہ منشیات فروشوں کا سوشل بائیکاٹ کریں اور اپنے علاقوں میں منشیات فروشی کی اطلاع پولیس اور انتظامیہ کو کریںتاکہ بروقت کاروائی عمل میں لائی جاسکے۔
انہوں نے کہا کہ عمائدین علاقہ ، بلدیاتی نمائندوں اور علماء کرام کو اپنے اپنے علاقوں میں منشیات کے خلاف مہم چلانی چاہیے۔ سیمینار سے ضلع ناظم ایڈووکیٹ اقبال حسین ، ڈپٹی کمشنر جہانگیر اعظم وزیر،ڈی پی او عبدالحئی خان، مولانا حبیب اللہ حقانی، تحصیل ناظم حاجی ہدایت اللہ خان اور دیگر مقررین نے خطاب کیا۔متعلقہ عنوان :
لکی مروت میں شائع ہونے والی مزید خبریں
لکی مروت،تھانہ پیزو پر رات گئے حملہ ناکام، دہشتگرد فرار
لکی مروت میں پولیس نے دہشت گردوں کا حملہ ناکام بناد یا
لکی مروت،سیمنٹ فیکٹری کی مائننگ سائٹ پر نا معلوم شرپسندوں کا حملہ، سیکیورٹی گارڈ جاں بحق
لکی مروت میں شادی کی محفلِ موسیقی میں فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق
لکی مروت،شادی کی تقریب میں پرانی رنجش پر فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق
لکی مروت میں شادی کی محفلِ موسیقی میں فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق
لکی مروت ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر تیمور خان کا آفس میں روزانہ کی بنیاد پر کھلی کچہری کے انعقاد کا سلسلہ جاری ..
لکی مروت میں ٹریفک حادثہ، 6 افراد جاں بحق، بچوں سمیت 15 زخمی
لکی مروت میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی ایس پی گل محمد خان اورگن مین شہید
لکی مروت ،دہشتگردوں کے حملے میں ڈی ایس پی گل محمد خان اپنے گن مین سمیت شہید ہو گئے
لکی مروت ،منجیولہ میں پولیس پر دہشت گردوں کے حملے ،ڈی ایس پی سمیت 2 اہلکار شہید ،ایک زخمی
لکی مروت،دہشتگردوں کی پولیس گاڑی پرفائرنگ، ڈی ایس پی اور ایک اہلکار شہید، دو زخمی
لکی مروت سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کا بشریٰ بی بی کو اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
انٹربینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی
-
عالمی مارکیٹ اور مقامی صرافہ مارکیٹ میںسونے کا بھائوگھٹ گئے
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس