اسسٹنٹ کمشنر جمرود کا مختلف آئل پمپوں کا دورہ

ہفتہ 19 جنوری 2019 23:52

لنڈی کو تل ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 جنوری2019ء) اسسٹنٹ کمشنر جمرود سلیم جان مروت نے عوامی شکایات پرجمرود کے مختلف آئل پمپوں کے دورے کئے اور پٹرول و ڈیزل کا ریٹ اورمعیار چیک کیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق عوام نے شکایت تھی کہ بعض آئل پمپوں میں گیج کم رکھ کر روپے پورے وصول کئے جاتے ہیں ،جس پر اسسٹنٹ کمشنر جمرود سلیم جان مروت نے مختلف آئل پمپوں کادورہ کیا اور صورتحال کا خود جائزہ لیا۔اس موقع پر لاین آفیسر جمرود امجد خان بھی ان کے ہمراہ تھے۔

متعلقہ عنوان :

لنڈی کوتل میں شائع ہونے والی مزید خبریں