انٹر ڈویژنل فٹبال ٹورنامنٹ کا افتتاح پیپلز پارٹی ضلع لاڑکانہ کے جنرل سیکریٹری خیر محمد شیخ کریں گے

ہفتہ 6 جنوری 2018 17:14

لاڑکانہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 جنوری2018ء) بلاول بھٹو فٹبال کلب لاڑکانہ کی جانب سے محکمہ اسپورٹس سندھ کے تعاون سے آج اتوار کے روز سے شہر کے شہید محترمہ بینظیر بھٹو میونسپل اسٹیڈیم میں انٹر ڈویژنل فٹبال ٹورنامنٹ کا افتتاح پیپلز پارٹی ضلع لاڑکانہ کے جنرل سیکریٹری خیر محمد شیخ کریں گے جس میں لاڑکانہ ڈویزن سے تعلق رکھنے والے 14 فٹبال کلب کے ٹیم حصہ لیں گے جبکہ ٹورنامنٹ کے لیے تمام تر انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

لاڑکانہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں