لاڑکانہ پولیس کی کارروائی، 3 ملزمان گرفتار، منشیات برآمد

جمعرات مئی 22:47

لاڑکانہ ۔ 17مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 مئی2018ء) لاڑکانہ پولیس نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے 3 ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے منشیات برآمد کرلی ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی لاڑکانہ تنویر حسین تنیو کے ہدایات پر نوڈیرو پولیس نے ملزم علی مدد شیخ کو 5 کلو چرس سمیت، ماہوٹا پولیس نے ملزم کریم عرف حبدار پھلپوٹو کو 4 کلو چرس سمیت اور تعلقہ پولیس نے ملزم عمران سومرو کو 3 کلو چرس سمیت گرفتار کرکے ایسے مقدمات درج کرلیے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

لاڑکانہ شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments