نواحی گاوں میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق

ہفتہ 8 جنوری 2022 22:42

لاڑکانہ ۔8جنوری  (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی - اے پی پی ۔08 جنوری2022ء) :لاڑکانہ کے قریب گاؤں عبداللہ مشوری میں عمارت کی تعمیراتی کام کے دوران بجلی کی 11 ہزار وولٹیج تاروں سے کرنٹ لگنے کے باعث نوجوان راشد لاشاری بیہوش ہوگئے جنہیں ورثہ کی جانب سے بیہوشی کی حالت میں چانڈکا اسپتال کے شعبہ حادثات منتقل کردیا گیا جہاں انہیں طبی امداد دی گئی، ورثہ کے مطابق نوجوان نئی عمارت کی تعمیراتی کام کے دوران بجلی کی 11 ہزار وولٹیج تاروں سے کرنٹ لگنے کے باعث بیہوش ہوا جسے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

لاڑکانہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں