ما ضی کے حکمر انو ں نے کو ئی تر قیا تی کا م نہیں کر وائے، حب جیسے خو بصو رت شہر کو کھنڈرات میں تبدیل کر دیا ، نظام رند

ہفتہ 7 جولائی 2018 19:49

حب (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 جولائی2018ء) پی بی 49حب در یجی سے نیشنل پا رٹی کے امیدوار نظا م رند نے کہا ہے کہ ما ضی کے حکمر انو ں نے کو ئی تر قیا تی کا م نہیں کر وائے بلکہ حب جیسے خو بصو رت شہر کو کھنڈرات میں تبدیل کر دیا ، علا قے کے عوام کو چاہئے کہ وہ اپنے حقیقی اور عوامی نما ئند ئو ں کو 25جو لا ئی کو کا میا بی سے ہمکنا ر کر یں تا کہ ان کے مسائل حل ہو سکیں ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے انتخا بی آفس اور حب شہر میں مختلف مقاما ت پر کا رنر میٹنگز سے خطاب کر تے ہو ئے کیا نظا م رند نے کہا کہ عوام خو شنما نعر وں کے بجا ئے اپنے حقیقی نما ئند ئو ں کو کا میا ب کر وائیں ہم عوام کی تر قی اور خو شحا لی چاہتے ہیں عوام آزما ئے ہو ئے لو گو ں کو دوبا رہ نہ آزما ئیں انہو ں نے کہا کہ نیشنل پا رٹی نے اپنے مختصر عرصے میں بلو چستا ن کے عوام کو تر قی یا فتہ اور پر امن بلو چستا ن دیا ، تعلیم اور صحت کے شعبو ں میں بہتر ی لا ئی ، ہمیں پی بی 49کی عوام نے مو قع دیا تو انشا ء اللہ حلقے کے عوام جو بھی مسائل ہیں انھیں حل کر یں گے ہم نے عوام کو ہی اپنی طا قت کا سر چشمہ سمجھا ہے انہو ں نے کہا کہ 25جو لا ئی کو آری پر نشان لگا کر ہمیں کا میا ب کر وائیں اس موقع پر عبد الغنی رند ، واجہ عبد الغنی رند ، خورشید رند ، حنیف بلو چ ، وقار لاسی ، سمیت دیگر رہنما ئو ں نے خطاب کر تے ہو ئے کہا کہ نیشنل پا رٹی کے امیدوار نظا م رند ہی حب ، ساکر ان اور گڈانی کے عوام کو ان کے مسا ئل سے چھٹکا رہ دلا سکتے ہیں انہو ںنے ہمیشہ عوام کی خدمت کی انہو ںنے کہا کہ 25جو لا ئی آپ لو گو ں کی کا میا بی کا دن ہے

متعلقہ عنوان :

لسبیلہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں