اوتھل ،ٹریفک حادثہ ایک شخص جاں بحق ،2افراد زخمی

جمعہ 12 اپریل 2024 17:15

لسبیلہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 اپریل2024ء) اوتھل میں ٹریفک حادثہ ایک شخص جاں بحق جبکہ 2افراد زخمی ہو گئے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اوتھل کے علا قے سکن کے قریب گاڑی اور ٹرک کے درمیا تصادم کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ 2 افرادزخمی ہو گئے جنہیں فوری طورپر ہسپتال منتقل کر دیا گیا مزید کارروائی جا ری ہے ۔

لسبیلہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں