لسبیلہ ،اوتھل میں جمعہ اور ہفتے کی درمیانی شب زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

ہفتہ 6 اپریل 2024 19:38

اوتھل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 اپریل2024ء) ضلع لسبیلہ کے صدر مقام اوتھل میں جمعہ اور ہفتے کی درمیانی شب زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے،تاہم کو ئی جا نی نقصان نہیں ہوا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ضلع لسبیلہ کے صدر مقام اوتھل میں جمعہ اور ہفتے کی درمیانی شب زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کے بعد لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔لوگ کلمہ طیبہ اور آیات کریمہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے تاہم زلز ے کے نتیجے میںکسی قسم کا جانی و مالی نقصان ہوا۔

متعلقہ عنوان :

لسبیلہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں