پی ٹی آئی سے مذاکرات سے انکاری نہیں، فضل الرحمان

پیر 29 اپریل 2024 23:17

پی ٹی آئی سے مذاکرات سے انکاری نہیں، فضل الرحمان
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 اپریل2024ء) جمعیت علما اسلام پاکستان کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ وہ پی ٹی آئی سے مذاکرات سے انکاری نہیں۔

(جاری ہے)

پارلیمنٹ ہائوس میں میڈیا سے گفتگو میں فضل الرحمان نے کہا کہ پی ٹی آئی سے مذاکرات شروع نہیں ہوئے لیکن ہمیں انکار بھی نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ اگر قومی اسمبلی کیا سپیکر صاحب نے اگر وقت دیا تو اپنی بات کریں گے۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں