لورالائی پولیس نے منشیات برآمد کرکے ایک شخص کوگرفتار کرلیا

ہفتہ 14 مئی 2022 23:44

لورالائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 مئی2022ء) لورالائی پولیس نے منشیات برآمد کرکے ایک شخص کوگرفتار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق لورالائی پولیس نے لورالائی کے علاقے گنج بائی پاس میں دوران گشت ایک شخص محمد عثمان کو گرفتار کرکی8کلو 200گرام چرس برآمد کرلی۔

(جاری ہے)

پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید کارروائی شروع کردی۔

متعلقہ عنوان :

لورالائی میں شائع ہونے والی مزید خبریں