ڈپٹی کمشنر لورالائی سجاد اسلم بلوچ کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ایجوکیشن گروپ کا ماہانہ جائزہ اجلاس
بدھ 27 مارچ 2024 21:44
(جاری ہے)
اجلاس میں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر لورالائی عمران الحیسنی، ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر بہادر شاہ،اسٹنٹ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر محمد آصف کدیزئی،ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر فیمیل میڈیم ریحانہ، ڈسٹرکٹ پروگرام مینیجر (یونیسیف)،محمد خان کاکڑ ڈسٹرکٹ مانیڑنگ کوارڈینیٹر آر ٹی ایس ایم،بشیر خان علیزئی ڈسٹرکٹ سپر وائزر بلوچستان ایجوکیشن فاونڈیشن و دیگر محکمہ تعلیم کے آفیسران نے شرکت کی۔
ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر لورالائی عمران الحیسنی و دیگر محکمہ تعلیم کے آفیسران نے اپنے متعلقہ اسکولز کے درس و تدریس کے عمل ، غیر حاضر اساتذہ اور عمارتوں کی خستہ حالی ودیگر درپیش مسائل کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دیں۔ آخر میں مختلف سکولوں کے پوزیشن ہولڈر طلباء و طلبات میں ڈپٹی کمشنرسجاد اسلم بلوچ، ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر عمران الحیسنی،ڈپٹی ڈسڑکٹ ایجوکیشن آفیسر بہادر شاہ،اور دیگر نے انعامات تقسیم کیے۔لورالائی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
کمشنر لورالائی کی صدارت میں مختلف سرکاری محکموں کے سربراہان کا اجلاس
پاکستان اور ایران کے درمیان مضبوط برادرانہ تعلقات ہیں،حاجی محمد خان طور اتمانخیل
&کہ ٹیچنگ ہسپتال میں آ ئسی یو مکمل ہیں بقیہ کام ایک مہینہ تک تعمیر کریں گے، کمشنر لورالائی
لورالائی ایف سی بلوچستان نارتھ کی جانب سے گذشتہ روز کو شاہرگ میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد
سی آئی اے لورالائی کی دو کارروائیاں ،اقدام قتل میں مطلوب اشتہاری ملزم گرفتار
لورالائی ڈیرہ غازی خان روڈ پر ٹریفک حادثہ ،10افراد زخمی
وزیراعظم کی حکومت عوامی مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے ،جلد عوام کے مسائل میں کمی ہونا شروع ہو جائیگی ، سردار ..
ایک منظم قومی تحریک اور ایک انقلابی و نظریاتی پارٹی ہی اپنے عوام کی قومی نجات کی راہ میں اہم کردار ادا ..
لورالائی ڈیرہ غازی خان روڈ پر ٹریفک حادثہ ،ایک شخص جاں بحق ،8افراد زخمی
ہمیشہ عوام کی خدمت کو ہی اپنا نصب العین سمجھا ہے ،حاجی محمد خان
ملکی معیشت کی بحالی کا آغاز ہوچکاپاکستان دنیا میں سرمایہ کاروں کی توجہ کا مرکز بن چکاہے، ر کن قو می ..
موجودہ حکومت کی پہلی ترجیح عوام کو علاج معالجہ کے بہتر سہولیات کی فراہمی ہے، جس کیلئے صحت کارڈ کا اجراء ..
لورالائی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیر اعظم شہبازعالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے کل (ہفتہ) کو سعودی عرب روانہ ہو رہے ہیں، دفترخارجہ
-
چیچہ وطنی،نیا بازار میں واقع گارمنٹس شاپ میں آتشزدگی سے ایک کروڑ سے زائد مالیت کا سامان جل گیا
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں فائر فائٹرز کا عالمی دن 4 مئی کو منایا جائے گا
-
پاکستان، کینیڈا دوطرفہ سیاسی مشاورت کا پانچواں اجلاس ، کینیڈین کمپنیوں کو پاکستان میں توانائی، کان کنی اور آئی ٹی کے شعبوں میں سرمایہ کاری کرنے کی دعوت ، ترجمان دفترخراجہ
-
گندم خریداری میں تاخیر ،کسان تنظیموں نے 29 اپریل کو پنجاب اسمبلی کے باہر احتجاج کی کال دیدی
-
ملک بھر سے تجاوزات ختم کرنے کا حکم‘ سپریم کورٹ نے 3 دن کا وقت دیدیا
-
سرکاری ریٹ لسٹ پرعملدرآمد انتظامیہ کا بڑا ٹاسک ہے،عظمیٰ بخاری
-
پنجاب میں مزید بارشیں متوقع، وزیراعلیٰ کا پیشگی حفاظتی اقدامات کا حکم
-
سولر سسٹم استعمال کرنے والے صارفین کیلئے بری خبر،بجلی کم از کم 3روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی تیاری
-
وزیراعظم کی عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت
-
بنی گالا میں درج مقدمہ،عدالت نے علی امین گنڈا پورسمیت تمام ملزمان کو باعزت بری کر دیا
-
شہباز حکومت بڑے بھائی کے مہنگے ترین منصوبوں میں پھنس گئی، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا