مانسہرہ پولیس نے راہزنوں کے بین الاضلاعی گروہ کے تین ملزمان کو گرفتار کر لیا
بدھ 17 اکتوبر 2018 14:34
(جاری ہے)
ڈی ایس پی شنکیاری راجہ محبوب نے یہاں بتایا کہ ملزمان نے فضل الرحمن سمیت دیگر راہگیروں اور تاجروں کو اپنی لوٹ مار کا نشانہ بنایا۔
گذشتہ روز فضل الرحمن کو روک کر نقدی، موبائل اور دیگر قیمتی اشیاء سے محروم کر دیا گیا جس پر پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے چار ملزمان خورشید، واجد، عطاء الرحمن اور معروف کی گرفتاری کیلئے چھاپے مار کر تین ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے جبکہ خورشید ابھی تک فرار ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ملزمان دیگر علاقوں میں بھی وارداتوں میں مطلوب ہیں تاہم دوران ریمانڈ اہم انکشاف بھی متوقع ہیں۔متعلقہ عنوان :
مانسہرہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
اوگی،ڈی ایس پی سرکل اوگی کی پولیس کو منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں تیز کرنے کی ہدایت
اسلامک رائٹرز موومنٹ پاکستان خیبرپختونخوا کی نئی تنظیم کااعلان ،مولانا طاہر تنولی صدر منتخب
ڈی پی او آفس مانسہرہ میں پولیس اہلکاروں کے مسائل سننے کے لئے ہفتہ وار اردل روم کا انعقاد
ٹی ایم اے مانسہرہ کے زیرانتظام چلنے والے 15 انڈسٹریل ہومز میں تربیتی کورس مکمل ہونے پر تقریب
مانسہرہ پولیس کی کارروائی،خاتون سے قیمتی موبائل اور نقدی چھیننے والا ملزم گرفتار
مانسہرہ ،پولیس نے موبائل سنیچرز ،چوری کے موبائل فونز کاآئی ایم ای آئی تبدیل کرکے فروخت کرنیوالے ملزمان ..
ملک کے تحفظ کو اپنا ایمان سمجھتے ہیں ،مولانا عطا الرحمن
کاغان ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا سری پائے ٹریک کی طرف گھوڑے لے جانے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا حکم
مانسہرہ، بارشوں کے دوران بند نالوں کو ہیوی مشینری کے ذریعہ کھولنے کا کام جاری
ڈی پی او مانسہرہ کا تھانہ لاری اڈہ کا دورہ، منشیات فروشوں کا قلع قمع کرنے کے لئے کریک ڈاؤن کی ہدایت
ڈائریکٹر پولیس ٹریننگ سکول مانسہرہ اکرام اللہ کے خصوصی احکامات پر ڈی ایس پی ایڈمن وحید خان کا اردلی ..
مانسہرہ پولیس کی کارروائی میں 2 ملزمان رنگے ہاتھوں گرفتار
مانسہرہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ