محمد مشتاق خان سواتی اکائونٹ آفیسر مانسہرہ تعینات

ہفتہ 22 فروری 2020 22:58

مانسہرہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 فروری2020ء) محمد مشتاق خان سواتی کو اکائونٹ آفیسر مانسہرہ تعینات کر دیا گیا۔ اکائونٹ جنرل خیبر پختونخوا نے بٹگرام میں تعینات اکائونٹ آفیسر محمد مشتاق خان سواتی کو بٹگرام سے مانسہرہ جبکہ اقبال کو مانسہرہ سے ایبٹ آباد تبدیل کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

تبدیل ہونے والوں نے عہدوں پر چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

مانسہرہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں