مردان رستم سپرلیگ ٹورنامنٹ اختتام پذیر،گجرات کلب نے ٹرافی اپنے نام کرلی

بدھ 3 فروری 2021 13:26

مردان رستم سپرلیگ ٹورنامنٹ اختتام پذیر،گجرات کلب نے ٹرافی اپنے نام کرلی
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 فروری2021ء) رستم سپر لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ اختتام پذیر ہوگیا،گجرات کلب نے چارگلی کلب کو شکست دیکر میگا ایونٹ ٹرافی اپنے نام کرلی۔

(جاری ہے)

تحصیل رستم میں پہلی بار رستم سپر لیگ ہارڈ بال کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا۔ ٹورنامنٹ میں تحصیل رستم کے مختلف یونین کونسلز سے 18 ٹیموں نے حصہ لیا۔فائنل میچ کے مہمان خصوصی انصاف سپورٹس اینڈ کلچر ضلع مردان کے صدر کلیم اللہ طورو تھے مہمان خصوصی نے ونر اور رنر ٹیموں کو ٹرافیاں اور نقد انعامات سے نوازا۔

متعلقہ عنوان :

مردان میں شائع ہونے والی مزید خبریں