مردان مین زمان سنز شاپنگ مال کے سامنے ریلوے پولیس اور زمان سنز کے اہلکاروں کی تصادم سی2افراد جاں بحق

اتوار 28 اپریل 2024 18:25

Z پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 اپریل2024ء) مردان مین زمان سنز شاپنگ مال کے سامنے ریلوے پولیس اور زمان سنز کے اہلکاروں کی تصادم سی2افراد جاں بحق جبکہ 5شدید زخمی ہو گئے۔

(جاری ہے)

ریسکیو1122کے مطابق مردان میںزمان سنز شاپنگ مال کے سامنے ریلوے پولیس اور زمان سنز کے اہلکاروں کی تصادم کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد جانبحق جبکہ 5 شدید زخمی ہو گئے اطلاع موصول ہونے پر ریسکیو1122 ایمبولینسیں اور میڈیکل ٹیم موقع پر پہنچ گئی۔جنہوں نے ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ایم ایم سی منتقل کر دیا۔جانبحق اور زخمیوں کو ریسکیو1122، پولیس گاڑیوں اور موقع پر موجود پرائیوٹ گاڑیوں میں ایم ایم سی منتقل کیے گئے۔

مردان میں شائع ہونے والی مزید خبریں