سوئٹزرلینڈ میں پاکستان کیخلاف تشہیری مہم چلانے کیخلاف سول سوسائٹی ،سیاسی رہنمائوں ،قبائلی عمائدین کی احتجاجی ریلی
ہفتہ 23 ستمبر 2017 16:21
(جاری ہے)
مظاہرے سے سرادار عبدالقیوم شاہونی ،میررشیدبنگلزئی ،میر جان شیرملازئی ،میرحاجی شاجہان بنگلزئی ،تابش سحر و دیگرنے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ بلوچ قبائیلی عوام ملک دشمن عناصرکی کسی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دینگے،لک کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کرینگے انہوںنے کہاکہ شہداء کے بے شمار قربانیوں کے بدولت وطن عزیزہمیں حاصل ہوا اوراس کے خلاف ہرسازش کو متحدہوکر ناکام بنائیں گے۔
اور انھوں نے حکومت سے مطالبہ کیاکہ سوئس سفیرکو فوری ملک بدر کیاجائے۔ مظاہرین نے کہاکہ یہ مہم انڈیا کی آشیرباد سے کی جارہی ہے۔مظاہرین نے پلے کارڈزاٹھارکھے تھے جس پرسوئس حکومت اورانڈیا کے خلاف سخت نعرے درج تھے۔متعلقہ عنوان :
مستونگ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ضلعی انتظامیہ جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کارروائیوں ،امن و امان کی بحالی میں مصروف عمل ہے، اسسٹنٹ کمشنر ..
eمستونگ میں تیز رفتا رٹرالر کی ٹکر سے ایک شخص ہلاک
نسلوں کو پولیو سے بچاؤ کیلئے مہم کے دوران ٹیموں کیساتھ بھرپور تعاون کریں تاکہ اس کا خاتمہ ہو ا، ڈپٹی ..
حالات بہتر ہونگے بنیادی مقصد لوگوں کی جان و مال کی حفاظت ہے جس پر کسی قسم کا کمپرومائز نہیں کیا جائے گا ..
م*ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر مستونگ نے بچوں کو پولیو کے قطرے پلا کر مہم کا افتتاح کردیا
مستونگ، ڈپٹی کمشنر مستونگ کی زیر صدارت پولیو سے بچاؤ مہم کے سلسلے میں اجلاس کا انعقاد
پولیو مہم کے خاتمے کیلئے الیکٹرانک ،پرنٹ اور سوشل میڈیا کا کردار اہمیت کا حامل ہے ،ر فیض درانی
ّمستونگ کیڈٹ کالج کے طلباء کا کالج انتظامیہ کے خلاف قومی شاہراہ پر کالج کے باہر احتجاج
ایف سی بلوچستان (نارتھ) کی جانب سے دیگر اداروں کے ہمراہ بلوچستان کے ضلع مستونگ میں انسداد اسمگلنگ کا ..
مستونگ لاپتہ عبدالطیف کی بحفاظت بازیابی کے لئے کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ بلاک
مستونگ ،چار لاپتہ نوجوانوں کے اہل خانہ کا کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر احتجاج ،دھرنا، روڈ بلاک ،گاڑیوں ..
مستونگ ،حالیہ بارشوں سے قومی شاہراہ ولی خان بائی پاس روڈ پر دراڑ پڑ گئی ، روڈٹریفک کے لئے بند کردی گئی
مستونگ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
خیبرپختونخواہ حکومت ایسی حرکتیں کرے گی تو نتائج اچھے نہیں ہوں گے
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا جائیدادکی منتقلی پر ٹیکس کی شرح کم کرنے کا فیصلہ
-
خیبر پختونخوا میں مالی سال 2024-25 کا بجٹ پیش کردیا گیا
-
پی ٹی آئی سے اقوام متحدہ کے انتخابی آبزرور گروپ کی ملاقات کی اندرونی کہانی بھی سامنے آگئی
-
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت کمیٹی برائے طبی تعلیم کا پہلا اجلاس
-
انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مستحکم رہی
-
سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
-
پاکستان اسٹا ک مارکیٹ نے ایک اور نیا سنگ میل عبور کر گیا ملکی تاریخ میں پہلی بار انڈیکس76200پوائنٹس کی سطح عبور کر گیا اگرچہ انڈیکس 800سے زاید پوائنٹس کے اضافے سے 75900پوائنٹس کی سطح پر گیا جبکہ مارکیٹ ..
-
پنجاب کابینہ نے بانی پی ٹی آئی و دیگر رہنماؤں پر ریاستی اداروں کے خلاف نفرت انگیز بیانیہ پر قانونی کارروائی کی منظوری دے دی ہی: عظمیٰ بخاری
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف سے چیف آف نیول سٹاف ایڈ مرل نوید اشرف کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے ملک کے سب سے بڑے ملتان روڈ انٹرچینج کا افتتاح کردیا
-
مریم نواز کی پوری توجہ عوامی مسائل حل کرنے پر مرکوز ہے، پنجاب میں روٹی 12روپے کی کردی ، عظمی بخاری