مذہبی امور میں شعبہ تحقیق و مراجع کے نئے ڈی جی سید مشاہد حسین خالد نے چارج سنبھال لیا
پاکستان میں امامِ کعبہ کے مختلف دوروں کے موقع پر پروٹوکول اور ترجمانی کے فرائض سرانجام دئیے
جمعرات 14 فروری 2019 18:25
(جاری ہے)
آپ حج کے موقع پر وزارت کے ویزہ سیکشن کے انچارج بھی رہے اور سعودی سفارتخانے سے حج کے ویزوں کے اجراء کیلئے خدمات سر انجام دیں۔
ہر سال ماہ ربیع الاول میں وزارت کے زیر اہتمام سیرت النبی ؐ کانفرنسوں کے انعقاد میں بھی ان کا اہم کردار رہا۔ رمضان المبارک میں وزارت کے زیر انتظام محافلِ شبینہ میں میزبان اور سامع کے فرائض بھی عرصہ دراز سے سر انجام دے رہے ہیں۔ آپ رمضان المبارک کے موقع پر 44 بارمصلیٰ پڑھا چکے ہیں۔سید مشاہد حسین خالد کی بطورِ ڈی جی تعیناتی پر وزارت کیافسران اور ملازمین نے خوشی کا اظہار کیا اور خیال ظاہر کیا کہ ان کے دور میں وزارت کے شعبہ تحقیق و مراجع مزید ترقیوں اور کامیابیوں سے ہم کنار ہو گا۔ سید مشاہد حسین سمجھتے ہیں کہ قرآن کریم اور حجاجِ کرام کی خدمت کی بدولت انہیں یہ اعزاز ملا ہے جس پر وہ اپنے پروردگار اور اعلیٰ افسران کے شکر گذار ہیں۔ انہوں نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ وہ اپنے پیش رو سابق ڈی جی صاحبان کی طرح محنت، لگن اور ایک ٹیم ورک کیذریعے شعبہ تحقیق و مراجع کی کامیابیوں کو دوام بخشیں گے۔متعلقہ عنوان :
میانوالی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
ایف آئی اے زونل آفس اسلام آباد میں انسپکٹر عمران احمد کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی کراچی کے علاقے لانڈھی میں خودکش دھماکے کی مذمت
’’ایک میان میں دو تلواریں‘‘
آرمی چیف کی سانحہ 9مئی کے فوجی عدالتوں سے سزایافتہ 20افراد کی سزا معافی اور رہائی کا حکم
بیرسٹر سلطان کی برطانوی حکومت کی طرف سے تعینات کئے جانیوالے پہلے کشمیری نژاد جج بیرسٹر اظہر اقبال کو ..
جسٹس (ر) تصدق جیلانی کو کمیشن سربراہ بنانے سے پہلے رضامندی حاصل کی تھی، اعظم نذیر
میانوالی، موٹرسائیکل سواروں کی کار پر فائرنگ، باپ بیٹا جاں بحق، خاتون شدید زخمی
ملک کے 6 اضلاع میں ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق
وزیراعظم شہبازشریف کی ملک کو ماحولیاتی خطرات سے بچانے کے لئے پوری قوم کو شجر کاری مہم میں بھرپور حصہ ..
اگلے سال پی ایس ایل اور آئی پی ایل کے شیڈول کے ٹکراؤ کا امکان
میانوالی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار