کوٹ غلام محمد ، کئی دیہاتیوں میں زلزلے کے جھٹکے ، عوام میں خوف وہراس

منگل 11 دسمبر 2012 23:02

کوٹ غلام محمد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔آئی این پی۔11دسمبر۔ 2012ء)کوٹ غلام محمد تلعقہ میں کئی دیہاتیوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق کوٹ غلام محمد تعلقہ کی کئی گوٹھوں اور دیہاتوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جبکہ زلزلے کے جھٹکو کے سبب لوگ گھروں سے باہر آگئے لوگوں میں خوف و حراس پھیل گیاتاہم کوئی جانی و مالی نقصان نہیں ہوا۔

میرپورخاص میں شائع ہونے والی مزید خبریں