کوٹ غلام محمد،4نامعلوم مسلح افراد ٹرک ڈرائیور سے 3موبائل فون اور 12ہزار روپے نقدیچھین کر فرار

أ

اتوار 11 جنوری 2015 15:11

کوٹ غلام محمد(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین۔ 11جنوری 2015ء)کوٹ غلام محمد ریلوے پھاٹک پر4نامعلوم مسلح افراد نے ہتھیاروں کے زور پر ٹرک کو روک کر ٹرک ڈرائیور خلیل احمد پنجابی سے 3موبائل فون اور تقریباً12ہزار روپے نقد رقم چھین کر فرار ہوگئے جبکہ واقعے کی اطلاع تھانہ کوٹ غلام محمد میں دی گئی ہے لیکن تاحال ملزمان کا کچھ بھی سراغ نہیں مل سکا ہے جبکہ تاحال واقعے کا کیس داخل نہیں ہوا ہے۔

میرپورخاص میں شائع ہونے والی مزید خبریں