جھڈو میں بدامنی عروج پر پہنچ گئی ، دن دہاڑے الیکٹریشن کی موٹر سائیکل چوری ہوگئی

منگل 10 فروری 2015 19:55

جھڈو(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10فروری 2015ء) جھڈو میں بدامنی عروج پر پہنچ گئی ، دن دہاڑے الیکٹریشن کی موٹر سائیکل چوری ہوگئی ، رحیم آباد کالونی میں سیٹھ علی گوہر کے باہر کھڑی الیکٹریشن راشد راجپوت نامعلوم چور لے کر فرار ہوگئے ، جھڈو میں ہر روز موٹر سائیکل چوری کی واردات معمول بنتی جارہی ہے جبکہ پولیس خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے ۔

میرپورخاص میں شائع ہونے والی مزید خبریں