ملتان میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

اتوار 24 مئی 2020 19:15

ملتان ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 مئی2020ء) محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اوراس کے گردونواح میں موسم گرم اورخشک رہے گا ۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات کے مطابق بروز اتوارملتان کادرجہ حرارت زیادہ سے زیادہ 43.0اور کم سے کم 26.5ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیاگیا۔ہوا میں نمی کاتناسب صبح آٹھ بجے 50فیصد اور شام پانچ بجے 17فیصدریکارڈ کی گئی۔

متعلقہ عنوان :

ملتان میں شائع ہونے والی مزید خبریں