مسلم لیگ (ن)ملکی ترقی کیلئے عملی طورپرسرگرم عمل ہے، خولہ امجد

پیر 15 جنوری 2018 22:43

ملتان۔15جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 جنوری2018ء)ایم پی اے خولہ امجد نے کہاہے کہ مسلم لیگ ن باتوں اوردعوئوں کی سیاست نہیں کرتی بلکہ ملکی ترقی کیلئے عملی طورپرسرگرم عمل ہے ۔

(جاری ہے)

ان خیالات کااظہار مسلم لیگ ن خواتین ونگ ملتان کے زیراہتمام منعقدہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔انہوںنے کہاکہ ن لیگ کے خلاف ہونیوالی تمام سازشیں اپنی موت آپ مرجائیں گی اورآئندہ الیکشن میں بھی ن لیگ کی ہی حکومت قائم ہوگی ۔اس موقع پرفریال چوہدری ،فرزانہ تھہیم ،افشین بٹ ،حنا تبسم سمیت دیگرنے شرکت کی ۔

ملتان میں شائع ہونے والی مزید خبریں