موسمی انفلوئنزا کے وار جاری‘ مزید دو افراد جاں بحق ، ایک ماہ کے دوران جاں بحق مریضوں کی تعداد 23ہوگئی

منگل 16 جنوری 2018 13:26

ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 16 جنوری2018ء) موسمی انفلوئنزا کے وار جاری‘ مزید دو افراد جاں بحق ہوگئے‘ ایک ماہ کے دوران جاں بحق مریضوں کی تعداد 23ہوگئی۔

(جاری ہے)

منگل کو موسمی انفلوئنزا کے وار جاری مزید دو افراد جاں بحق ہوگئے۔ ایک ماہ کے دوران جاں بحق مریضوں کی تعداد تئیس ہوگئی۔ جاں بحق دونوں مریضوں کا تعلق ملتان سے ہے۔

متعلقہ عنوان :

ملتان میں شائع ہونے والی مزید خبریں