میپکو کا بجلی کی بندش کاشیڈول جاری

جمعرات 13 دسمبر 2018 23:49

ملتان۔13 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 دسمبر2018ء) میپکو نیکھمبوں کی تنصیب ودرستگی کے سلسلہ میں بجلی بندش کاشیڈول جاری کردیا ،میپکوترجمان کے مطابق ملتان شہر کے 11KVفیڈرز سے بجلی کی فراہمی کھمبوں کی تنصیب ودرستگی کے سلسلہ میں 15دسمبر کو صبح ساڑھے آٹھ بجے سے دوپہر ساڑھے بارہ بجے تک بند رہے گی، اس بندش سے 11KVمحمود کوٹ،بُچ ولاز ، پیر اکبر شاہ،انڈسٹریل سٹیٹ 1،3،4،اے این سی فوڈز،شیر شاہ،مظفر آباد، چناب، خواجہ فیڈز، 3سٹار 1،2، بلیل، کھوکھراں اور بہائوالدین فیڈرز متاثر ہوں گے جبکہ14دسمبر کو 11KVسٹی فرسٹ،لدھانہ، سٹی2، ڈھوری،رفیق آباد اور لالا زار فیڈرز(چوک اعظم گرڈ اسٹیشن) سے صبح ساڑھے آٹھ بجے سے دوپہر ساڑھے نو بجے تک ،11KVچولستان،سٹی ٹو،ٹیل والا،چنن پیر، رحمن سٹی،کُڈ والا اور سٹی فرسٹ فیڈرز (بہاولپور گرڈ اسٹیشن) سے صبح ساڑھے آٹھ بجے سے دوپہر ساڑھے بارہ بجے تک،11KVنواز آباد،ایکسپریس 2،ماڈل ٹائون،جناح ٹائون، اے جے ایف ایم، خواجہ فرید،ماچھی گوٹھ اور انڈسٹریل سٹیٹ1فیڈرز اور15دسمبر کو 11KV موسیٰ نگر،کرائون موٹرز،بھونگ،سنجر پور،نیو سیٹلائٹ ٹائون،ماڈل سٹی،جوہر ٹائون،ایکسپریس ون،شاہ فلور مل،اجمل باغ،نواب صادق، ماڈل ایونیو، احمد پور لمہ اور انڈسٹریل سٹیٹ ٹو فیڈرز(صادق آباد گرڈ اسٹیشن) سے صبح نو بجے سے دوپہر تین بجے تک جبکہ11KV اولڈ منٹھار،نشتر،اولڈ سیٹلائٹ ٹائون،،سٹی، فیڈر نمبر4 اور میرے شاہ فیڈرز سے صبح نو بجے سے دن گیارہ بجے تک،15دسمبر کو 11KVمخدوم رشید فیڈر(خانیوال گرڈ اسٹیشن) سے صبح ساڑھے آٹھ بجے سے دوپہر ساڑھے بارہ بجے تک،11KV آزاد نرسری،ماڈل سٹی،ایکسپریس ٹو اورنیو منٹھارفیڈرز(صادق آباد گرڈ اسٹیشن) ،11KVقدرت اللہ،سکندر چوک اور الوردی فیڈرز(بونگا حیات گرڈ اسٹیشن) اور11KVہڑپہ اور داد فتیانہ فیڈرز(چیچہ وطنی گرڈ اسٹیشن) سے صبح ساڑھے نو بجے سے دوپہر ساڑھے تین بجے تک،11KVنور پور،ہری پور اور نور جنگ فیڈرز(نور پور گرڈ اسٹیشن) سے صبح ساڑھے نو بجے سے دوپہر اڑھائی بجے تک،11KVسٹی چُنا والااور نیوچولستان فیڈرز (حاصل پور گرڈ اسٹیشن) سے صبح ساڑھے آٹھ بجے سے دوپہر اڑھائی بجے تک،11KVپاکپتن روڈ، صفیہ رائس مل اور ہیسکول فیڈرز(یوسف والا اور ساہیوال گرڈ اسٹیشنز) سے صبح نو بجے سے دوپہر تین بجے تک،11KVٹبہ سلطان پور 2فیڈرز(جہانیاں گرڈ اسٹیشن) سے صبح ساڑھے آٹھ بجے سے دوپہر ساڑھے بارہ بجے تک،11KVسول ہسپتال،کالج روڈ،ٹی وی بوسٹر، کوڑے شاہ،نور شاہ،آشیانہ ہائوسنگ سکیم،ڈی ایچ کیو ٹیچنگ ہسپتال، رٹی ٹبی، انصار، چک85/6-R، طارق بن زید، شادمان،مدھالی شریف، بلال اور چک81/5-Rفیڈرز(ساہیوال نیو گرڈ اسٹیشن) سے صبح ساڑھے آٹھ بجے سے دوپہر ساڑھے بارہ بجے تک ،11KVشیر والا،غازی آباد، ہڑپہ، کوٹ محمد،چوہدری فیڈز اور داد فتیانہ روڈ فیڈرز(چیچہ وطنی گرڈ اسٹیشن) سے صبح ساڑھے آٹھ بجے سے دوپہر اڑھائی بجے تک بجلی کی فراہمی بند رہے گی۔

ملتان میں شائع ہونے والی مزید خبریں