ویسٹ مینجمنٹ کمپنی میں افراد ی قو ت پور ی کی جائے گی، نجیب اسلم

ہفتہ 19 جنوری 2019 22:44

ملتان ۔19جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 جنوری2019ء) ڈپٹی سیکر ٹر ی لو کل گورنمنٹ پنجاب میا ں نجیب اسلم نے اپنے دور ہ ملتا ن کے دور ان کہا ہے کہ حکو مت پنجا ب کی جانب سے ویسٹ مینجمنٹ کمپنی میں افراد ی قو ت پور ی کر نے کیلئے پروفیشنل افراد کو شہر کی صفا ئی کا ٹاسک دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

امید ہے نئے تعینات افرا د جا نفشا نی سے شہر کو صا ف ستھرا ء کرنے میں اپنا کر دار ادا کر ینگے ۔ڈ پٹی سیکرٹر ی لوکل گورنمنٹ نے مزید کہا کہ سینئر صو با ئی وز یر لوکل گورنمنٹ پنجا ب علیم خا ن جلد ملتان کا دورہ کر ینگے اور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے مسائل پر تفصیلی بر یفنگ بھی لینگے ۔

متعلقہ عنوان :

ملتان میں شائع ہونے والی مزید خبریں