حضرت بہاء الدین زکریا کے عرس کے موقع پر25ستمبر کو مقامی تعطیل کااعلان

بدھ 23 ستمبر 2020 15:07

ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 ستمبر2020ء)حضرت غوث بہاالدین زکریا ملتانی کے عرس کے سلسلے میں 25 ستمبر بروز جمعہ ضلع میں مقامی تعطیل ہو گی۔ڈپٹی کمشنر عامر خٹک نے مقامی تعطیل کا آرڈر جاری کر دیا ہے۔

ملتان میں شائع ہونے والی مزید خبریں