زکرین فیڈریشن آف بائیوٹیکنالوجی کے زیراہتمام فن گالا کا اہتمام

پیر نومبر 22:51

ملتان۔28 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 28 نومبر2016ء) بہاء الدین زکریا یونیورسٹی ملتان انسٹی ٹیوٹ آ ف مالیکورل اینڈ بائیوٹیکنالوجی میں’’ زکرین فیڈریشن آف بائیوٹیکنالوجی‘‘ کے زیراہتمام ایک روزہ فن گالا کا اہتمام کیاگیا جس کا افتتاح ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر محمد بابر نے اپنی فیکلٹی کے ہمراہ کیا۔

(جاری ہے)

․فن گالا میں اساتذہ اور طلباء نے بھرپور انداز میں شرکت کی۔ فن گالا میں مختلف انواع کے سٹال لگائے گئے ۔ جن میں کھانے پینے اور گیمز شامل تھیں۔ ڈائریکٹر اور فیکلٹی ممبران نے ہر سٹال کا دورہ کیا ۔

ملتان شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments