شجاع آباد،تیز رفتار ٹرک کی مسافر وین کو ٹکر،14 افراد زخمی

منگل 20 دسمبر 2016 12:03

شجاع آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 20 دسمبر2016ء) شجاع آباد میں سیدوالی پل پر ٹرک اور مسافر وین میں تصادم کے نتیجے میں چودہ افراد زخمی ہو گئے ہیں جبکہ زخمیوں میں سے چار کی حالت تشویش ناک ہے۔

(جاری ہے)

ریسکیو حکام نے کارروائی کرتے ہوئے زخمیوں کو طبی امداد کے لیئے ہسپتال منتقل کردیا ۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔ہسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ زخمیوں میں سے چودہ افراد کی حالت تشویش ناک ہے جنہیں طبی امداد دی گئی۔

متعلقہ عنوان :

ملتان میں شائع ہونے والی مزید خبریں