سعودعمران کلکٹرکسٹم ملتان تعینات

ہفتہ 25 فروری 2017 19:10

ملتان۔25 فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 فروری2017ء) فیڈرل بورڈآف ریونیو (ایف بی آر)نے سعود عمران کو ماڈل کسٹم کلکٹریٹ ملتان میں بطور کلکٹر تعینات کرنے کے احکامات جاری کردیئے ہیں ۔

(جاری ہے)

سعودعمران لاہورسے نیشنل منیجمنٹ کالج سے ٹریننگ کے بعد ملتان میں تعینات کئے گئے ہیں جبکہ ان کے پیش روسرفراز احمدوڑائچ بھی گریڈ20سے 21میں ترقی کے لئے درکار چارماہ کی ٹریننگ کے لئے لاہور روانہ ہوگئے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :

ملتان میں شائع ہونے والی مزید خبریں