مریدکے ،مبینہ طور پر گھریلو حالات سے تنگ آکر نوجوان دوشیزہ نے خود کشی کر لی

پیر 30 مئی 2022 23:13

مریدکے (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 مئی2022ء) مریدکے کی آبادی ماڑی میں مبینہ طور پر گھریلو حالات سے تنگ آکر نوجوان دوشیزہ سمیرا نے زہریلی گولیاں کھا کر خود کشی کرلی ۔

(جاری ہے)

پولیس نے ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثا ء کے جوالے کردی ۔پولیس کے مطابق دوشیزہ کی خود کشی اس کے گھریلو حالات ہیں۔

متعلقہ عنوان :

مریدکے میں شائع ہونے والی مزید خبریں