مریدکے،ٹرین کی زد میں آکر نوجوان جاں بحق

ہفتہ 13 اپریل 2024 18:25

مریدکی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 اپریل2024ء) مریدکے ٹرین کی زد میں آکر نوجوان جاں بحق ہوگیا جبکہ مسافر ویگن اور کار کے درمیان تصادم میں نومسافر شدید زخمی ہوگئے ریسکیو 1122مریدکے نے بروقت کاروائی کرکے زخمیوں اور جانبحق نوجوان کو ٹی ایچ کیو اسپتال مریدکے منتقل کردیا جہاں جانبحق نوجوان کی پہچان بابر سکنہ کالاشاہ کاکو کے نام سے ہوئی ہے۔

متعلقہ عنوان :

مریدکے میں شائع ہونے والی مزید خبریں