اصلاحی سٹیج ڈرامہ ’’مجاہد‘‘ 24اکتوبر کو مری آرٹس کونسل میں منعقد ہوگا

پیر 22 اکتوبر 2018 22:52

مری ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 اکتوبر2018ء) مری آرٹس کونسل کے زیراہتمام اصلاحی سٹیج ڈرامہ ’’مجاہد‘‘ مورخہ24اکتوبر2018ء 3بجے سہ پہر آڈیٹوریم مری آرٹس کونسل جناح روڈ مری منعقد ہوگا، اس ڈرامہ کی تحریروہدایات بابر وحید کی ہیں جبکہ معروف فنکار نعمان شاہ، حسنین راجہ، حبیبہ،حماد علی، عاشی، عائشہ، فرحان خالد، اسامہ سید اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے۔

متعلقہ عنوان :

مری میں شائع ہونے والی مزید خبریں