آزادکشمیر:مطالبات کی منظوری کے بعد احتجاج ختم‘ رینجرزکی جانب سے فائرنگ کے واقعات کے خلاف آزاد کشمیر میں شٹرڈاﺅن ہڑتال
عوامی ایکشن کمیٹی کی کال پر آج آزادکشمیرمیں یوم سیاہ منایا جا رہا ہے احتجاج اور مظاہروں کے پیش نظر ریاستی حکومت نے مظفرآباد میں آج بھی تمام تعلیمی ادارے اور ضلعی دفاتر بند رکھنے کا نوٹیفکیشن
میاں محمد ندیم منگل 14 مئی 2024 10:49
(جاری ہے)
آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفر آباد میں ہونے والا عوامی احتجاج وفاقی حکومت کی جانب سے بجلی اور آٹے کی قیمتوں پر سبسڈی دیے جانے کے باوجود ختم نہیں ہوا ہے پیر کو وفاق کے زیرکنٹرول سیکورٹی ادارے رینجرزکی جانب سے فائرنگ سے تین افراد کی ہلاکت کے بعد آج کشمیر میں شٹر ڈاﺅن ہڑتال کی جا رہی ہے جبکہ مظفر آباد میں سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے بند ہیں. ایکشن کمیٹی کے راہنماامتیاز اسلم کا کہنا ہے کہ پیرکی شام مظفر آباد میں پیش آنے والا واقعہ مظاہرین کے مرکزی قافلے کے مظفر آباد پہنچنے سے تین، چار گھنٹے پہلے پیش آیا تھا آج تمام ایکشن کمیٹی کے اراکین ان کے نماز جنازہ میں شرکت کرے گی اور ہمارا موقف ہے کہ اس واقعہ کے ذمہ دار آزاد کشمیر کے وزیر اعظم ہیں جن کے خلاف مقدمہ درج کیا جائے اس واقعہ کے خلاف آج پورے کشمیر میں سوگ منایا جائے گا اور ہڑتال کی جارہی ہے . آزاد کشمیر میں مہنگی بجلی اور آٹے کے خلاف عوامی ایکشن کمیٹی کی کال پر شٹرڈاﺅن ہڑتال آج بھی جاری ہے جہاں کاروباری مراکز اور ٹرانسپورٹ بند ہیں جبکہ خطے میں مظاہرین کی پولیس اور رینجرز سے جھڑپوں کے بعد صورتحال کشیدہ ہے. عوامی ایکشن کمیٹی کی کال پر آج آزادکشمیرمیں یوم سیاہ منایا جا رہا ہے احتجاج اور مظاہروں کے پیش نظر ریاستی حکومت نے مظفرآباد میں آج بھی تمام تعلیمی ادارے اور ضلعی دفاتر بند رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا ہے.
متعلقہ عنوان :
مظفر آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وزیر لوکل گورنمنٹ کی محکمہ کے 6 ملازمین کے اعزاز میں الوداعی تقریب میں شرکت
ضلع بھمبر ،میر پور ،کوٹلی کی مشتہر شدہ سکیل 01 تا 14 کی آسامیوں پر ٹیسٹ ،انٹرویوز کاشیڈ ول جاری
وزیراعظم آزاد کشمیر کی زیرصدارت سٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ کمیشن کا اجلاس، قدرتی آفات کے دوران فرائض کی ..
محمد نوازشریف کا بلا مقابلہ مسلم لیگ کا پارٹی صدر منتخب ہونا جماعت اور ملک کیلئے نیک شگون ہے، راجہ محمد ..
یورپی ممالک جنوبی ایشیاء کے دیرینہ تنازعہ مسئلہ کشمیر کو حل کرانے میں اپنا اہم کردار ادا کریں، پیر محمد ..
کیپیٹل سٹی کے زلزلہ متاثرہ ادھورے بنیادی شہری انفراسٹریکچر پر کوئی توجہ نہیں دی جاسکی ، زاہد امین ایڈووکیٹ ..
مظفرآباد میںخواتین کے خودکشی کے رجحان میں اضافہ خطرناک ہے،شازیہ کیانی ایڈووکیٹ
مملکت خدا داد پاکستان کی حفاظت اور سالمیت کے لیے افواج پاکستان کی قربانیاں لازوال ہیں،چوہدری محمد الیاس
اقوام متحدہ کے تحقیقاتی کمیشن کو غزہ اور رفح میں فوری رسائی دی جائے،عامر عبدالغفار لون
پاکستان کی حفاظت اور سالمیت کے لیے افواج پاکستان کی قربانیاں لازوال ہیں، راجہ سجاد احمد خان
محترمہ لائبہ کوثر کی پیر محمد مظہر سعید شاہ کو وزیر اطلاعات بننے پر مبارکباد
لانگ مارچ کے اندر مسلح جتھوں کو کنٹرول کرنا ایکشن کمیٹی کی ذمہ داری اور فرض تھا،محمود مسافر
مظفر آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
میں عدالت میں کوئی بدزبانی یا غلط بات کرتا تو جج بات کرنے سے روک دیتے
-
عمران خان کے آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ پر تصاویری مہم کا جواب تو دینا ہوگا
-
سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کیخلاف انٹراکورٹ اپیلوں پر سماعت کل ہوگی
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا دوران ڈیوٹی شہید ہونیوالے پولیس اور دیگر سرکاری اہلکاروں کے ورثاء ہائوسنگ سکیموں میں پلاٹس دینے کا فیصلہ
-
بجٹ تجاویز:حکومت کا ادویات پردس سے اٹھارہ فیصد ٹیکس‘پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی کے ساتھ 18 فیصد جنرل سیلز ٹیکس لاگو کرنے پر غور
-
شہبازشریف کا ججز کو کالی بھیڑیں کہنا معاملہ 100فیصد توہین عدالت کا ہے
-
رجسٹرار سپریم کورٹ کا برطانوی ہائی کمشنرجین میریٹ کو لکھے خط کا متن سامنے آگیا
-
تحریک انصاف کو ”بلے “کے نشان سے محروم کرنے پربرطانوی ہائی کمشنر کا سپریم کورٹ پر اعتراز کو بلاجواز ہے.رجسٹرار
-
پنجاب پولیس اور انٹرپول نے خطرناک اشتہاری کو سعودی عرب سے گرفتار کرکے پاکستان منتقل کردیا
-
کراچی پورٹ پر ملکی تاریخ کا سب سے بڑا بحری جہاز لنگر انداز
-
عمران خاں پر عدت، سائفر مقدمات ختم، توشہ خانہ معطل اور القادر میں ضمانت ہوچکی ہے
-
پنجاب بار کونسل کا وکلا پر تشدد اور دہشت گردی کے مقدمات کے خلاف پنجاب بھرکی ماتحت عدالتوں میں ہڑتال کا اعلان