پیپلزپارٹی واحد نظریاتی جماعت ہے،اسلامی سربراہی کانفرنس پاکستان کا ایٹمی پروگرام 73کا متفقہ آئین بھٹو شہید کے کارنامے ہیں ،چوہدری محمد یاسین
سیاسی فیصلے سیاسی میدان میں ہونے چاہیے ،سیاسی فیصلوں کیلئے عدالتوں کا رخ کرنا خود سیاستدانوں کیلئے درست نہیں،اپوزیشن لیڈر آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی
جمعرات 18 اپریل 2019 17:19
(جاری ہے)
لیڈر آف دی اپوزیشن نے کہا کہ ذوالفقار علی بھٹو شہید نے وزیر خارجہ کی حیثیت سے مسئلہ کشمیر کو پالیسی کا محور بنایا اور پیپلزپارٹی کی بنیاد ہی مسئلہ کشمیر پر رکھی جو پیپلزپارٹی کے منشور کا بھی اہم جزو ہے پاکستان پیپلزپارٹی واحد نظریاتی جماعت ہے۔
انہوں نے کہا کہ پی ایس ایف جماعت کا ہر اول دستہ اور پارٹی کی طاقت ہے پی ایس ایف نظریہ بھٹو کو لیکر چلے اور بھٹو کے نظریات وافکار کو ہر آدمی تک پہنچائے۔انہوں نے کہا کہ کو چیئرمین سابق صدر آصف علی زرداری اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے خلاف انتقامی احتساب بند کیا جائے تاریخ گواہ ہے کہ پیپلزپارٹی کو جتنا دبانے کی کوشش کی گئی پارٹی اتناہی ابھر کر سامنے آئی۔انہوں نے کہا کہ سیاسی فیصلے سیاسی میدان میں ہونے چاہیے لیکن سیاسی فیصلوں کیلئے عدالتوں کا رخ کرنا خود سیاستدانوں کیلئے درست نہیں۔تقریب سے پی ایس ایف کے چیئرمین جنید مغل نے بھی خطاب کیا۔دریں اثناء اپوزیشن لیڈر چوہدری محمد یاسین نے بلوجستان میں کوسٹر ہائی وے پر14افراد کے قتل پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ بزدل دہشتگردوں نے نہتے مسافروں کو قتل کر کے بربریت کی انتہاء کر دی ہے۔دہشتگردی کا یہ واقعہ پاکستان کو عدم استحکام کا شکار کرنے کی گھنائونی شازش ہے۔جسے عوام مل کر ناکام بنا دینگے۔متعلقہ عنوان :
مظفر آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
مظفرگڑھ،ٹرک ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم 3 افراد شدید زخمی
آزاد کشمیرمیں اشرافیہ کو حاصل مراعات اب ریاست کے عام شہریوں کوحاصل ہوں گی، چوہدری انوارالحق
وکلانے ہمیشہ آئین اور قانون کا ساتھ دیا،چیف جسٹس آزادجموں وکشمیرسپریم کورٹ
فوڈ اتھارٹی کی دارالحکومت مظفرآباد میں کارروائیاں جاری ،غیر میعاری اشیاء خوردونوش تلف
مظفرآباد پولیس کی کارروائی، 27 ملزمان گرفتار
سید محسن علی گیلانی، ڈائریکٹرمانیٹرنگ مقصودعلی طاہرکا ماکڑی واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ کا دورہ
آزادکشمیر ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل ٹریننگ اتھارٹی کا اجلاس، پرائیویٹ تعلیمی اداروں کی مدرسہ شماری ..
چیف الیکشن کمشنر آزاد کشمیر کی زیر صدارت سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن سے متعلق اہم اجلاس
اشرافیہ کو حاصل مراعات اب عام شہریوں کو حاصل ہوں گی، وزیراعظم آزاد کشمیر
9 مئی ہماری تاریخ کا سیاہ باب ہے ، مجرموں کو سزا دینے کے سوا کوئی چارہ نہیں، چوہدری انوارالحق
آزادکشمیر میں اشرافیہ کو حاصل مراعات اب ریاست کے عام شہریوں کو حاصل ہوں گی،چوہدری انوارالحق
آثار قدیمہ کوکسی صورت ضائع نہیں ہونے دینگے ،ڈائریکٹر سیاحت چودھری مہربان
مظفر آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان اور چین کے درمیان برادرانہ تعلقات دہائیوں پر محیط ہے،محسن نقوی
-
چیئرمین ایف بی آر کو زیر التواءٹیکس مقدمات پر اٹارنی جنرل آفس نے تجاویز ارسال کر دیں
-
پاکستان کی غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت کی مذمت، مقبوضہ فلسطینی علاقے میں بچوں اور عورتوں کو نشانہ بنایا جارہا ہے، ترجمان دفتر خارجہ
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججوں کیخلاف سوشل میڈیا مہم، توہین عدالت کی کارروائی کیلئے کیس سماعت کیلئے مقرر
-
ای ڈاٹ کو کے وفد کا پی ٹی اے کا دورہ
-
9 مئی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ دن ہے،خواجہ رمیض حسن
-
افغان انتظامیہ افغانستان کی سرزمین پر دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہوں کا خاتمہ کرے،ترجمان دفتر خارجہ
-
سرکاری دفاتر میں معلومات تک رسائی کے قانون کو پوری طرح نافذ کریں گے یہ بنیادی انسانی حقوق کے قوانین میں سے اہم قانون ہے اور اسپر عمل درآمد سے ہی معاشرے کو پر امن اور ترقی یافتہ بنایا جا سکتا ہے، ڈی ..
-
ڈی سی جہلم سیدہ رملہ علی کا سول ہسپتال کا دورہ ، مریضوں کی عیادت ، طبی سہولیات کا مشاہدہ
-
’عوام کے ٹیکس کا پیسہ ذاتی تشہیر پر استعمال نہ ہو‘
-
ضلع جہلم میں زیر تعمیر ٹراما سینٹر ز ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹرز ہسپتال جہلم اور بنیادی مرکز صحت ٹوبہ کی جلد تکمیل کے لیے 35 ملین کے فنڈز جاری کر دیے جائیں گے۔ سینیئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال