ْکمشنر مظفرآباد ڈویژن مسعود الرحمن،ڈی آئی جی ریجن طاہر محمود قریشی کا جہلم ویلی کا دورہ

بدھ 1 دسمبر 2021 16:52

مظفرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 دسمبر2021ء) کمشنر مظفرآباد ڈویژن مسعود الرحمن،ڈی آئی جی ریجن طاہر محمود قریشی کا جہلم ویلی کا دورہ،ضلعی آفیسران سمیت ڈسٹرکٹ بار کونسل کے اراکین سے ملاقاتیں کیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق کمشنر مسعود الرحمن ،ڈی آئی جی طاہر محمود قریشی نے گزشتہ روز جہلم ویلی کا دورہ کیا جہاں انہوں نے ضلعی آفیسران اور ڈسٹرکٹ بار کونسل کے ممبران سے ملاقاتیں کیں۔کمشنر مظفرآباد نے آفیسران نے لینڈ ریکارڈ سروس سنٹر جہلم ویلی کا بھی دورہ کیا اور بریفنگ لی۔اس موقع پر ایس پی جہلم ویلی ریاض مغل ،اسسٹنٹ کمشنر محی الدین گیلانی،تحصیلدار ڈاکٹر راشد بھی موجود تھے۔

متعلقہ عنوان :

مظفر آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں