بلاول بھٹو زر داری سے چیئر مین سینٹ کی ملاقات ،دادی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار

جمعہ 24 جون 2022 23:33

نواب شاہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 جون2022ء) چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی نے ملاقات کی جس میں ان کی دادی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ۔

(جاری ہے)

ملاقات میں مولانا عبدالغفور حیدری، خالد مگسی شامل تھے ۔چیئر مین سینٹ نے بلاول بھٹو زرداری سے انکی دادی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا۔

نواب شاہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں