18کروڑ عوا م پاک سرزمین کو ہرگز مغرب کی ایما پر مسلمان بھائیوں کے خلاف استعمال نہیں ہونے دیں گے ، تمام مسائل اور بحرانوں کا حل شریعت محمدی کا نفاذ ہے ، بندوق اٹھائے بغیر پرامن جدوجہد کے ذریعہ ملک میں اسلامی نظام نافذ کراکے رہیں گے
جمعیت علماء اسلام (س) کے سربراہ مولانا سمیع الحق کا دارالعلوم جامعہ حقانیہ کی دستار بندی اور تقریب ختم بخاری سے خطاب
جمعرات 14 مئی 2015 20:37
اکوڑہ خٹک ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 14 مئی۔2015ء ) جمعیت علماء اسلام (س)کے امیر اور دارالعلوم حقانیہ کے مہتمم مولانا سمیع الحق نے کہاہے کہ پاکستان اسلام کے نام پر معرض وجود میں آیا ہے اور اس کے18کروڑ غیورعوام کسی بھی صورت اس سرزمین پاک کوامریکہ اور مغرب کے ایما پر اپنے مسلمان بھائیوں کے خلاف استعمال نہ ہونے دیں گے ، پاکستان کے تمام مسائل اور بحرانوں کا حل شریعت محمدی کا نفاذ ہے اورپاکستان کے18کروڑ عوام بندوق اٹھائے بغیر پرامن جمہوری اور آئینی جدوجہد کے ذریعہ اس ملک میں اسلامی نافذ کراکے رہیں گے۔
وہ جمعرات کو بین الاقوامی شہرت یافتہ دارالعلوم جامعہ حقانیہ کی تقریب دستار بندی اور تقریب ختم بخاری سے خطاب کررہے تھے جس میں ملک بھر سے ہزاروں علماء مشائخ ،دانشور سکالروں اور ممتاز صحافیوں اور مسلمانوں نے شرکت کی اورتقریب میں پندرہ سو سے زائدعلماء فضلاء اور حفاظ کرام کی دستار بندی کی گئی مولانا سمیع الحق نے کہا کہ دنیا اولمپک کی شمع جلائے رکھنے اور اسے اوروں تک پہنچانے کیلئے کیا کیا جتن کر رہی ہے اسی طرح ہمیں شمع محمدی کوتمام طوفانوں سے بچا کر روشن رکھنا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
نوشہرہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
#نوشہرہ جلوزئی پولیس جائیدا د کے تنازعہ پر سکے بھائی کو چھریوں کی وارمار کر بے دردی سے موت کے گھات اتارنے ..
مزدور کسی بھی معاشرے میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں ،معراج ہمایون خان
ملک کی ترقی میں مزدوروں کا کردار انتہائی کلیدی رہا ہے ،فضل شکور خان
تعلیم اور ہنرمندی کے حصول کیلئے خصوصی اقدامات اٹھانا دلاس گل انتظامیہ کی ہمیشہ خواہش رہی معراج ہمایوں ..
نوشہرہ،والدہ کی دوسری شادی اور گھریلو جھگڑے، بہن بھائی نے دریا میں چھلانگ لگادی
ڑ*نوشہرہ میں بہن بھائی نے اجتماعی خودکشی کرتے ہوئے دریا میں چھلانگ لگا دی
د*نوشہرہ،برساتی سیلابی ریلے کی زد میں آنے سے تین سالہ بچہ ڈوب کرجابحق
نوشہرہ نظام پور میں ایک ہی دن میں دو کمسن بچے جنسی درندگی کا شکار
نوشہرہ پرس کلب میں صحافیوں پر حملہ کرنے والے ملزمان پانچ دن گزر جانے کے باوجود قانون کے کہڑے میں نہ لائے ..
نوشہرہ، امتحان کیلئے جانے والے دو دوستوں کو حادثہ ،ایک جاں بحق ،دوسرا زخمی، حالت تشویشناک ،ہسپتال منتقل ..
دفتر آنیوالے سائلین کے مسائل کے حل میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائیگی،ڈسٹرکٹ اکانٹ آفیسر نوشہرہ ..
نوشہرہ پریس کلب پر حملہ جنر ل باڈی کے ہنگامی اجلاس میں پولیس سے ملزمان کے خلاف فوری کاروائی کا مطالبہ ..
نوشہرہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری