نوشہرہ، امتحان کیلئے جانے والے دو دوستوں کو حادثہ ،ایک جاں بحق ،دوسرا زخمی، حالت تشویشناک ،ہسپتال منتقل
ہفتہ 27 اپریل 2024 23:27
(جاری ہے)
واقعات کے مطابق نوشہرہ کے علاقہ مندوری سے دو دوست عبدالہادی ولد عبد الخالق اور حسنات ولد عنایت موٹر سائیکل پر اکوڑہ خٹک کالج میں علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے زیر انتظام بی اے کا امتحان دینے آرہے تھے کہ اس دوران ایک ایفکس گاڑی نمبری نامعلوم نے موٹر سائیکل کو تیز رفتاری میں ٹکر ماری جس کے نتیجے میں عبدالہادی ولد عبد الخالق موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا جبکہ اس کا دوسرا ساتھی حسنات ولد عنایت شدید زخمی ہوا جس کو تشویشناک حالت میں قاضی میڈیکل کمپلیکس نوشہرہ اور بعد ازاں پشاور کے ایل آر ایچ منتقل کر دیا گیاہے پولیس نے نمبری نامعلوم موٹر کارکے ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی جبکہ موٹر کار ڈرائیور فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔
نوشہرہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
wنوشہرہ سابق وزیراعلیٰ پرویز خٹک کو ایک اور بڑا سیاسی دھچکا
۷خیبرپختونخوا حکومت اور نوشہرہ کے ممبر ان صوبائی اسمبلی کے درمیان ڈپٹی کمشنر نوشہرہ کے نام پر اتفاق ..
نوشہرہ ،پولیس نے 2رکنی بین الاضلاعی کار لفٹر گروہ کا سرغنہ گرفتار کرکے غریب مزدورکا رکشہ برآمد کرلیا
نوشہرہ،د لاس گل کے زیر انتظام پاکستان ٹوبیکو کمپنی اور الشفا ٹرسٹ آئی ہسپتال راولپنڈی کے تعاون سے فری ..
ڈ*نوشہرہ سول سوسائٹی،صحافیوں ،وکلاء کاسانحہ 9 مئی کی شدید الفاظ میں مذمت
نوشہرہ ،عوامی سماجی حلقوں سمیت مختلف مکاتب فکر کے لوگوں کی سانحہ 9 مئی کی الفاظ ،استحکام پا کستان ریلی ..
= نوشہرہ پشاور جی ٹی روڈ پر جہانگیرہ چوک میں تیز رفتار مزدا ٹرک بے قابو ہو کر موٹروے پولیس وین اور چیکنگ ..
ھ*نوشہرہ دریا کابل میں مقامی دینی مدرسہ کا طالبعلم پاوں پھسلنے سے ڈوب کر جابحق ہوگیا
۵اکوڑہ خٹک کے علاقے باچا خان چوک کے مقام 24سالہ بے روزگار نوجوان نے کن پٹی پر فائر کرکے زندگی کا خاتمہ ..
)عوامی نیشنل پارٹی پختونخوا کے نومنتخب صدر میاں افتخار حسین کا ہرنیا کا کامیاب آپریشن کے بعد گھر منتقل ..
نوشہرہ، تیزرفتار مزدہ گاڑی روڈ کے کنارے کھڑی موٹروے گاڑی پر چڑھ دوڑی ،دواہلکار جاں بحق ،ایک زخمی
نوشہرہ،جائیداد کے تنازعے پر بیٹے نے باپ، سوتیلے بھائی کو قتل کردیا
نوشہرہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب سے ن لیگ کا صفایا ہوگیا، حکمران پارٹیوں پر عوام کو اعتماد نہیں رہا
-
ہار جیت کھیل کا حصہ ہے، قومی ہاکی ٹیم نے پوری قوم کے دل جیت لیے ہیں
-
کوشش کریں گےکہ جون کے پہلے ہفتے میں نئی جماعت کے نام کا اعلان کردیں
-
ملک کے آئین کو توڑنے والوں کو عوام سے معافی مانگنی چاہئے
-
وزیراعلی نے7 لاکھ طلبہ طالبات کو عینک اور ہیرنگ ایڈ فراہم کرنے کے پراجیکٹ کی منظوری دےدی
-
آج بھی وقت ہے ملک کو دولخت کرنے پر قوم سے معافی مانگیں
-
9مئی کو جلائو گھیرائو کیس:عمر سرفراز چیمہ ،یاسمین راشد،محمود الرشید اور اعجاز چوہدری کیخلاف ٹرائل یکم جون تک ملتوی
-
سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنا کمیشن رپورٹ ٹی او آر کے برخلاف قراردیدی
-
پیپلزپارٹی عوام سے کئے گئے تمام وعدے پورے گی، سید نوید قمر
-
جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر کے بجٹ میں اضافہ کیا جائے گا، وزیراعلی سندھ
-
حضرت بی بی راستی المعروف بی بی پاک دامن کا عرس اتوار کو شروع ہو گا
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کامیئو ہسپتال کی چلڈرن ایمرجنسی کا دورہ