نوشہرہ ورکاں،نمائندہ ’’اے پی پی ‘‘شیخ منیر احمد آزاد کی اہلیہ انتقال کر گئیں

پیر 22 اپریل 2019 18:01

نوشہرہ ورکاں ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 اپریل2019ء) شیخ منیر احمد آزاد نمائندہ اے پی پی کی اہلیہ ،شیخ عطاء اللہ یوسف شیخ ضیا اللہ یوسف کی بھابھی ،شیخ سہیل منیر ، شیخ اویس منیر ،شیخ اسد منیر،شیخ عبد الرحمن منیر ،شیخ طلحہ منیر، شیخ وقارمنیر،شیخ شفا اللہ کی والدہ اور شیخ حمزہ عطاء اللہ کی تائی جان انتقال کر گئیں نماز جنازہ بیٹے اویس منیر نے پڑھائی، جس میں صحافیوں سمیت بڑی تعداد میں عوام علاقہ نے شرکت کی ۔

نوشہرہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں