نوشکی،نامعلوم مسلع افراد شہری سے موٹر سائیکل ، نقدی و موبائل لے اڑے

اتوار 14 اپریل 2019 17:45

نوشکی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 اپریل2019ء) جمال آباد کے قریب سے بدل کاریز کے رہائشی زبیر احمد بادینی سے نامعلوم مسلع افراد 125 ہنڈاموٹر سائیکل نقدی اور موبائل گن پوائنٹ پر چھین کر فرار ہو گئے۔ نوشکی پولیس چوروں کو تلاش کر رہی ہے ۔

متعلقہ عنوان :

نوشکی میں شائع ہونے والی مزید خبریں