نوشکی پولیس کو چوری کیس میں مطلوب ملزمان‌ خاران سے گرفتار

پیر 16 مئی 2022 12:54

نوشکی پولیس کو چوری کیس میں مطلوب ملزمان‌ خاران سے گرفتار
نوشکی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 مئی2022ء) نوشکی پولیس کو چوری کیس میں مطلوب ملزمان‌ خاران سے گرفتار۔

(جاری ہے)

نوشکی پولیس کو موٹر ساہیکل چوری کیس میں مطلوب ملزمان یاسر ولد سمال خان ساکن نوشکی افتحار احمد ولد نعمت اللہ ساکن نوشکی کو خفیہ اطلاع پر خاران شہر سے ایس ایچ او سٹی تهانہ محمد اسماعیل مینگل نے ایڈیشنل ایس ایچ او سید سدهیر احمد شاه دیگرپولیس فورس کے همراه گرفتار کرکے چوری شده موٹر ساہیکل برآمد کرلیا مزید کاروائی کیلئے ملزمان کو نوشکی پولیس کے حوالے کیا جائے گا ۔\378

متعلقہ عنوان :

نوشکی میں شائع ہونے والی مزید خبریں