نوشکی پولیس کی کامیاب کاروائی منشیات فروخت کرنیوالے رنگے ہاتھوں گرفتار

اتوار 3 فروری 2019 21:00

نوشکی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 03 فروری2019ء) نوشکی پولیس کی کامیاب کاروائی منشیات فروخت کرنیوالے رنگے ہاتھوں گرفتار۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ایس پی نوشکی خالدباقی کی خصوصی ہدایت پرمنشیات ونگ کیانچارج ایس آئی محمدصادق مینگل نے کاروائی کرکے مہربان نامی منشیات فروش کومنشیات سپلائی کرتے ھوئے بازارسے رنگے ہاتھوں گرفتارکرکیان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا، جن سے مزید تفتیش کی جارہی ہے۔

متعلقہ عنوان :

نوشکی میں شائع ہونے والی مزید خبریں