نوشکی میں نامعلوم افراد ایک شخص سے موٹرسائیکل اور نقدی چھین کر فرار

اتوار 14 اپریل 2019 20:40

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 اپریل2019ء) نوشکی میں نامعلوم افراد ایک شخص سے موٹرسائیکل اور نقدی چھین کر فرار ہوگئے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اتوار کو نوشکی کے علاقے بدل کاریز میں نامعلوم مسلح افرادنے ایک شخص زبیر احمد سے اسلحہ کے ذور پر موٹرسائیکل ،نقدی اور موبائل فون چھین کرفرار ہوگئے۔ لیویز مزیدکارروائی کررہی ہے۔

نوشکی میں شائع ہونے والی مزید خبریں