ق* نوشکی میں مٹی کا طوفان ابرآلود ہوائیں، نظام زندگی متاثر ،لوگ گھروں میں محصور

اتوار 12 جون 2022 19:10

cنوشکی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 جون2022ء) نوشکی میں مٹی کا طوفان ابرآلود ہوائیں چلنے سے نظام زندگی متاثر لوگ گھروں میں محصور ہوگئے اتوار کی سہہ پر کو نوشکی میں مٹی کا طوفان آیا تیز اور ابرآلود ہوئیں چلنے سے حد نگاہ صفر ہو گئی آسمان مسلسل رنگ بدلتا رہا خراب موسم کے باعث لوگ گجروں میں محصور ہوگئے سانس اور الرجی کے مریضوں بچوں کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا یاد رہے نوشکی مون سون رینج میں نہیں مون سون کے دوران یہاں پانی کی بجائے اکثر مٹی کا بارش ہوتا ہے۔۔

متعلقہ عنوان :

نوشکی میں شائع ہونے والی مزید خبریں